اسلام آباد (پی این آئی)ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد پاک سوزوکی نے اسٹاک کی کمی کی وجہ سے اپنا آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہیتاہم کمپنی اس وقت تک اپنی موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کو چلانا جاری رکھے گا۔ٹویوٹا کار بنانے والی کمپنی انڈس موٹر کمپنی نے ایک ماہ کے لیے مینوفیکچرنگ روکنے کا اعلان کیا تھا، کمپنی 17 نومبر تک پورے ایک ماہ کے لیے بند رہے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں