پی آئی اے نے اپنے وسائل سے فنڈز کا بندوبست کر لیا ،شیڈول میں بہتری لانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی پروازوں کا شیڈول معمول کی جانب گامزن ہے، آج 19 اکتوبر سے پروازوں کے شیڈول میں بہتری آئے گی۔ ترجمان پی آئی اے نے بدھ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ پی آئی اے نے اپنے وسائل سے فنڈ زکا بندوبست کر لیا ہے اور آ ج 19 اکتوبر سے پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں مزید بہتری آئے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close