عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

 

 

 

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2.9 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد امریکی خام تیل 87.89 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرنے لگا۔دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت 2.8 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد 92.38 ڈالر فی بیرل پر لین دین کیا جا رہا ہے۔پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھا گیا، اس کے ساتھ ہی خام تیل کی قیمت بڑھنے پر پاکستانی معیشت پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close