ایف ایف سی کا اعزاز- 2010 سے مسلسل 13ویں دفعہ PSX ٹاپ 25 کمپنیوں میں پہلی پوزیشن برقرار

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 1994 میں سرفہرست کمپنیوں کی کارکردگی کو تسلیم کرنے کے لیے ٹاپ 25 کمپنیز ایوارڈ کا آغاز کیا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، اس کے بعد سے FFC، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ٹاپ 25 کمپنیوں میں شامل ہے۔

ایف ایف سی کو ایک بار پھر سال 2022 کے لیے مسلسل 13ویں مرتبہ ٹاپ 25 لسٹڈ کمپنیوں میں پہلی پوزیشن قرار دی گئی ہے جو درج کمپنیوں کی پیداواری صلاحیت، بہترین مالی اور انتظامی کارکردگی کو تسلیم کرتا ہے اور انہیں ایک طاقتور مارکیٹنگ ٹول فراہم کرتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close