ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر مسلسل بیک فٹ پر ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 50 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close