سونا مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ پاکستان میں کمی ہوئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 78 ہزار 750 روپے جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار روپے ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close