کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2837 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2837 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 400 روپے جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 63 یزار 237 روپے کی سطح پر آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1811 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں