ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، ایف بی آر نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ایف بی آر کے مطابق اب تک 17 لاکھ سے زیادہ شہری ٹیکس گوشوارے جمع کرا چکے ہیں۔۔۔۔ایف بی آر کے حکام کے مطابق 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے 20 لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ متعلقہ کمشنر کو پیشگی درخواست دینے پر آخری تاریخ میں سہولت دی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔

ایف بی آر کے مطابق ٹیکس دہندہ کے درخواست دینے پر 15 روز اضافی دیے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close