گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 293روپے 75پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close