لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں45روپے کلو اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں