ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 5 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے سے بھی نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 296.85 روپے سے گر 295.80 روپے تک گر گیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 11.30 روپے سستا ہوچکا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے کا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close