پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدایرانی پیٹرول کی مانگ بڑھ گئی، کتنے روپے فی لیٹر ملنے لگا؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی پٹرول کی مانگ میں اضافہ بڑھ گیا۔  تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی پیٹرول فی لیٹر میں بھی 10 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول فی لیٹر 160 روپے سے 190 روپے تک فروخت کیا جارہا ہے ۔  شہریوں کی بڑی تعداد ایرانی پیٹرول پمپس پہنچ گئی

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close