اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے سے بھی نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 299.89 روپے سے گر 298.50 روپے تک گر گیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی،ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں