لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں