سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی کر دی گئی۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 

 

 

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2229 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 79 ہزار 527 پر آگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1926 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں