انٹربینک میں ڈالر کتنا سستا ہوا؟ پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کمی آئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو کر 304 روپے 95 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کمی آئی اور 308 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close