چینی کی قیمت میں فی کلو کتنی کمی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 2 سو روپے فی کلو تک پہنچی ہوئی چینی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 10 روپے، بلوچستان میں 5 روپے اور پشاور میں ایک روپے سستی ہو گئی ہے ۔۔۔۔ چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ایک کلو چینی 166، پشاور میں 180، کراچی میں 190، چمن میں 225 کی ہوگئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سستی چینی بازار میں آنے کے باوجود مٹھائی کی دکانوں اور بیکریوں پر قیمتیں اب بھی بلند ہیں جب کہ کراچی میں مٹھائی 1600 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close