ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟۔۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی آئندہ دنوں میں آئے گی۔

گورنر سندھ نے کہاکہ آئندہ آنے والے دنوں میں ڈالر 300سے کم ہو جائے گا،بجلی اور ٹیکس چوروں کے خلاف پہلی بار کارروائی ہوتی نظر آرہی ہے،وزیراعطم کی تاجر برادری سے دورہ کراچی کے دوران دو ملاقاتیں ہوئیں،وزیراعظم نے ملاقات میں تاجروں کو ریلیف دینے کے عزم کااظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close