اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close