ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ، انٹربینک میں قدر کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر می مزید اضافہ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے اضافے کے بعد بند ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 307 روپے 10 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ اس سے قبل آج صبح انٹربینک میں ڈالر 307 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close