اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کی مسلسل قیمت میں اضافے کے بعد پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی 305.25 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں