2 روپے کا مزید اضافہ، مارکیٹ میں چینی فی کلو کتنے کی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) منڈی میں چینی کی ہول سیل قیمت 163 روپے کلو ہو گئی ہے ۔۔۔ جبکہ صرف اگست کے مہینے میں اب تک چینی کی قیمت میں اب تک 29 روپے فی کلو اضافہ ہو چکا ہے ۔۔۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں آج چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ روز چینی ہول سیل میں 161 روپے کلو تھی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی میں اگست میں چینی کی قیمت 29 روپے بڑھی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close