بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔۔ حکومت نے عوام پر پھر بجلی گراتے ہوئے 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس کا اطلاق لائف لائن، کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔بتایا گیا ہےکہ مذکورہ اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close