چینی نایاب،یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام رُل گئے

اسلام آباد (پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی نایاب ہو گی۔ چارماہ سے چینی کی آس لئے یوٹیلیٹی اسٹور آنے والے شہری مایوس ہوگئے،شہریوں کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹو زسے غریبوں کو کوئی سہولت حاصل نہیں ہورہی،عام مارکیٹ سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close