اسلام آباد (پی این آئی )انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 298 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 304 روپے کا ہوگیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں