انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنے کا ہو گیا؟اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نگران حکومت آنے کے بعد مسلسل دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں صرف 43 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے،گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 42 پیسے مہنگا ہو کر 294 روپے 93 پیسے کی سطح پر آگیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12:24 بجے 303 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close