چکن کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت582روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے288روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close