چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں گزشتہ روز چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی سبسڈی ختم کر دی گئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں فی کلوچینی کی قیمت چارروپے اضافے کے بعد 145روپے ہو گئی جبکہ ریٹیل سطح پرچینی 155 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح پرپہنچ کر فروخت ہو رہی ہے۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close