پی آئی اے کا یوم آزادی پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت رعایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا، 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت دی جائے گی۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق رعایتی ٹکٹ 14 اگست کو سفر کرنے کیلئے مؤثر ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں