کراچی (پی این آئی) خریداروں کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 21ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 89ہزار558روپے ہوگئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں