ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، امریکی کرنسی مزید 26 پیسے مہنگی ہوگئی۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافے کا رجحان ہے، ڈیلرز کے مطابق امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید 26 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close