ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 287 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close