لاہور (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 286.97 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے ۔ جبکہ گزشتہ روز ڈالر 287.20 روپے پر بند ہوا تھا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں