پاکستان کے کس شہر میں ٹماٹر 60 روپے پاؤ؟

کراچی (پی ٹی آئی) شہر قائد میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہو گئی ہے۔۔۔۔ قیمت میں اس قدر اضافے کے حوالے سے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور شہر میں ایک پاؤ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شہر میں ٹماٹر کی قیمت 140 روپے فی کلو تھی۔۔۔۔ یہ اہم بات ہے کہ پاکستان میں یکم اگست کو پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close