نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک ہوشربااضافہ کردیا۔ کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یک طرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ہے۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17 سے بڑھاکر 35 ہزار روپے کردیا گیا۔35 ہزار والا ٹکٹ 70 ہزار روپے کا کردیا گیا،کرایوں دگنے اضافے پرمسافرشدید پریشان ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close