پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایے میں بڑا اضافہ کر دیا

،لاہور(پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھادیئے، ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 15سے 20فیصد تک اضافہ کردیا گیاجبکہ لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 200سے800وپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  لاہور سے کراچی کا کرایہ 500ہزار سے بڑھ کر 58 سو روپے ہوگیا، اسی طرح  راولپنڈی کا کرایہ 1900روپے، پشاور کا 2000 سے 22سو ہوگیا کوئٹہ کا کرایہ 3500سے بڑھا کر42 سو روپے ہوگیا،مری کا کرایہ 2ہزارسے بڑھ کر 22سو روپے ہوگیا جبکہ پشاور کا کرایہ 1900 سے بڑھ کر 2200روپے ہوگیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close