سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں 46 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پر آمادہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیا دے دیا۔وزیر مملکت کا کہنا تھاکہ سعودی عرب نے 24ارب ڈالرز اور یواے ای نے 22 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چاغی میں 6 سے 7 مائنز ہیں جہاں سرمایہ کاری لاسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں