روس سے گندم آگئی، آٹے کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، روسی جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کر کراچی پہنچ گیا۔ روس سے گندم لانے والا یہ بحری جہاز پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے منگوایا گیا ہے جس کی قیمت 279.50 ڈالر فی میٹرک ٹن ادا کی گئی ہے۔

اس جہاز کے آنے سے گندم اور آٹے کی قیمت میں کمی آئے گی۔بتایا گیا ہے کہ روس سے منگوائی گئی گندم آٹا ملز کو 92 روپے کلو کےحساب سے فراہم کی جائے گی جس سے مارکیٹ میں عام صارف کو سستا آٹا دستیاب ہو سکے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close