عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں فی بیرل 1.31 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی بیرل خام تیل کی قیمت 80 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close