چکن سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چکن کے شوقین افراد کے خوشخبری،لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت14 روپے مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت14 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 579 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 372 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 386 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں