کراچی (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ میں آج جمعے کی صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اڑان بھرنا شروع کر دی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا لیکن آج صبح ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں