چکن مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 575 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 369 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 383 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی پیٹی 7590 روپے میں فروخت ہوگی۔  فصلیں تباہ واضح رہے کہ گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 21 روپے سستا ہوا تھا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں