کراچی میں روٹی 2 روپے میں فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) کراچی میں 300 تندوروں کے ذریعے سستی روٹی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔اس حوالے سے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےںگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سستی روٹی کے لیے کراچی میں 300 تندور لگانےکا اعلان کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ شہر میں 300 تندور لگائے جائیں گے جہاں روٹی 2 روپے میں دستیاب ہوگی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close