انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اڑان پکڑ لی

اسلام آباد (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 277 روپے 40 پیسے ہوگئی۔ اس سے قبل دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close