بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ اور نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کیا ہے جس کےبعد ریگولیٹر کی جانب سے آج 4 تا 6 روپے فی یونٹ ٹیرف میں نیچے کی جانب اضافے کا اعلان متوقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close