آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100روپے کا اضافہ ہوگیا۔

 

 

 

 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے مزید مہنگا ہو گیا، 20کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 2ہزار 850روپے ہو گیا، فلور ملز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت فی من 4800روپے تک پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close