آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے تک مزید مہنگی ہوگیئں۔ چینی یوٹیلٹی سٹوروں سے غائب اور اوپن مارکیٹ میں 135 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close