کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں