انٹربینک میں ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں انٹربینک میں 86 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 277 روپے 90 پیسے پر بند ہو گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اضافے سے ڈالر 281 روپے کے نرخ پر ٹریڈ ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close