کراچی (پی این آئی) ڈالر سستا ہوتے ہی سونے کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 8ہزار 800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے ۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 7ہزار544روپے کی کمی ہوئی , 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ77ہزار641روپے ہوگئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں